Meeting Under Chairmanship of Minster for Tax Relaxation

  • ٹیکس میں اصلاحات اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے محکمہ ایکسائز کا بڑا کٹھ
  • صوبائی وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کی زیر صدارت فنانس ڈیپارٹمنٹ میں اہم اجلاس
  • اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز وجیہہ اللہ کنڈی اور ڈی جی ایکسائز مسعودالحق سمیت دوسرے اعلی افسران نے شرکت کی
  • ٹیکس میں اصلاحات اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے امور کا جائزہ لیا گیا
  • ٹیکس کے شعبہ میں اصلاحات لارہے ہیں ،حافظ ممتاز احمد
  • موجودہ اور اگلے مالی سال میں عوام کو ٹیکس میں ریلیف دینے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا،حافظ ممتاز احمد
  • محکمہ ایکسائز کورونا سے متاثرہ عوام کو پہلے ہی بڑا ریلیف دے رہا ہے ،حافظ ممتاز احمد
  • کوشش ہے اگلے مالی سال میں عوام کو بڑا ریلیف دیں ،حافظ ممتاز احمد
  • محکمہ ایکسائز پنجاب قوم کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ،حافظ ممتاز احمد